Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پانچواں ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پانچواں ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
July 22, 2018
ہرارے ( 92 نیوز) شاہینوں نے  زمبابوے کو کلین سویپ کرنے کی ٹھان لی ،پانچواں ون ڈے کل کھیلا جائے گا ۔ بلاوائیو کے میدان میں شاہینوں کے پاس رینکنگ بہترکرنے کا شاندار موقع  ہے ،شکست کے زخموں سے چور زمبابوین ٹیم   بھی سیریز میں واپسی کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 5 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں  0-4 سے  فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔