Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس بحال

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس بحال
October 14, 2015
دہلی (92نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس بحال کردی گئی۔ دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان منظور علی میمن کے مطابق بھارتی حکام نے سمجھوتہ ایکسپریس کی بحالی کے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ سمجھوتہ ایکسپریس آج دہلی سے پاکستان آئے گی۔ اس سے پہلے بھارت کی طرف سے کسانوں کے مظاہروں کو بنیاد بناتے ہوئے سمجھوتہ ایکسپریس بند کردی تھی جس سے دونوں ملکوں میں درجنوں شہری پھنس گئے تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔