Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، جنگ نہیں ہوسکتی ، فواد چودھری

پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، جنگ نہیں ہوسکتی ، فواد چودھری
September 22, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارتی آرمی چیف بپن روات کی گیدڑ بھبکی پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے رد عمل دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ایٹمی طاقتیں ہیں  ، دونوں میں جنگ نہیں ہو سکتی ۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان امن کروڑوں عوام کے فائدے میں ہے، دنیا دیکھ رہی ہے کہ کون امن اور کون جنگ چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، پرامن ملک کی حیثیت سے پاکستان امن کا خواہاں ہے ۔