پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا
کھلنا(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا۔
بنگلا دیشی ٹیم نے چوتھے اور پانچویں روز شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چھے وکٹوں پر پانچ سو پچپن رنز بنائے اور میچ ڈرا کر لیا۔