پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل 6 برس بعد لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہونگی

لندن(62نیوز)لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گی ۔
محمد عامر 6سال بعد اسی گراؤنڈ سے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کریں گے جبکہ انگلش میڈیا کی توپوں کا رخ بھی محمد عامر کی طرف ہے لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کھیل کی جانب توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور جیت کے لیے میدان میں اترے گی ۔