Thursday, October 6, 2022

  پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینئل فلڈ مین پاکستان پہنچ گئے

   پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینئل فلڈ مین پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینیئل فلڈ مین  پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران وہ وزیر اعظم اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی نمائندہ خصوصی کی پاکستانی حکام سے مری امن مذاکرات پر بات چیت ہو گی ڈینیئل فلڈ مین وزیر اعظم اور  آرمی چیف سمیت وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔