Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اورچین سےبیک وقت نہیں لڑ سکتے،بھارتی ایئروائس مارشل

پاکستان اورچین سےبیک وقت نہیں لڑ سکتے،بھارتی ایئروائس مارشل
March 11, 2016
نئی دہلی(وبی ڈیسک)بھارتی ایئر فورس نے  پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیا ہے  بھارتی ایئروائس مارشل بی ایس دھانوا کا کہنا ہے پاکستان اور چین سے بیک وقت نہیں لڑ سکتے۔ پاکستان  کوایف سولہ طیاروں کی فراہمی نے ہماری زندگی مشکل بنا دی ہے ۔