Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان اوربرطانیہ کا اسٹریٹجک مذاکرات کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان اوربرطانیہ کا اسٹریٹجک مذاکرات کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری
April 21, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)پاکستان اوربرطانیہ کا اسٹریٹجک مذاکرات کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ تجارت،تعلیم اورسکیورٹی کےشعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا ہے ۔ باہمی تجارت کو تین ارب  پاؤنڈتک بڑھایا جائے گا جبکہ جرائم کے خاتمے اورتارکین وطن کی روک تھام کے لیے تعاون جاری رہے گا۔