Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اورآئرلینڈ کا دوسرا ون ڈے بارش کی نذر،سیریز پاکستان کےنام

پاکستان اورآئرلینڈ کا دوسرا ون ڈے بارش کی نذر،سیریز پاکستان کےنام
August 20, 2016
ڈبلن(92نیوز)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلےجانیوالا  دوسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا ہے ۔ ڈبلن میں مسلسل بارش کی وجہ سے  میچ کا ٹاس  تک نہیں ہو سکاجبکہ  قومی ٹیم نے سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے . پاکستان کے نامور بلے باز شرجیل خان کو مین آف دی سریز قرار دیا گیا ہے۔۔ پاکستان کو ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنا ہے تو رینکنگ بہتر بنانے کیلئے اب انگلینڈ کے خلاف بھی سیریز جیتنا ہو گی۔