Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ 233ارب روپے ہوگیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ 233ارب روپے ہوگیا
August 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ دو سو تینتیس ارب روپے ہو گیا ہے گردشی قرضے کے باعث ادارے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے کمپنی کی مشکلات بڑھ جائیں گی جبکہ ادارے نے پی آئی اے اور بجلی گھروں سے اربوں وصول کرنا ہیں۔