Saturday, July 27, 2024

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: کاروباری دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ: کاروباری دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں تیزی
February 6, 2017

کراچی (92نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 643 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ادھر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد  عالمی مارکیٹ میں فی بیرل تیل 54 ڈالر 20 سینٹ پر ٹریڈ کر رہاہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد سونا بھی عالمی مارکیٹ میں فی اونس 1223 ڈالر 30 سینٹ پر ٹریڈ کر رہاہے۔