کراچی: ( 92 نیوز) اسلام آباد میں منعقد ہونے والے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (SCO) کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجھان دیکھا جا رہا ہے۔
ہنڈرڈ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 673 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 86 ہزار 513 پوائنٹس تک پہنچ گیا، سرمایہ کاروں میں اعتماد کی بحالی کے باعث آئندہ دنوں میں مارکیٹ میں مزید تیزی متوقع ہے۔