پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ
![پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس کا اضافہ](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/10/pakistan-stock-exchange.jpg)
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، اتار چڑھا ؤ کے بعد گزشتہ چند دنوں سے یکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔
آج کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 160 پوائنٹس اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 39 ہزار 80 کی سطح عبور کر گیا ۔
ڈالر کی اونچی اڑان کےباعث پاکستانی رپیہ دباؤ کا شکار ہے ،حکومت کی جانب سے روپے کی قدر میں اضافے کیلئے تاحال کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے جا سکے ۔