Saturday, July 27, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
February 10, 2021

کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھونے لگی، ایک دن میں سب سے زیادہ شیئرز کے کاروبار کا 16سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16سال قبل فروری 2005میں ایک ارب 8 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 27.25 ارب روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا جس سے 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔