Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں نوسو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں نوسو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
January 1, 2019
کراچی (92 نیوز) نئے سال کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ انڈیکس 37 ہزار 995 پر بند ہوا۔ 2019 کے پہلے کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں 929 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن کا اختتام 37 ہزار 995 پوائنٹس پر ہوا۔ مارکیٹ میں 4 ارب 27 کروڑ روپے مالیت کے 9 کروڑ 60 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ اسٹاک ایکسچینج میں بہتری سے مارکیٹ کا حجم 159 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 852 ارب ہو گیا۔