Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم‘ 100 انڈیکس 35ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم‘ 100 انڈیکس 35ہزار کی حد عبور کر گیا
May 4, 2016
کراچی (92نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیزی کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔ 100 انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے کے بعد 35ہزار کی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کاروبار میں تیزی کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ آج کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چارسو سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد پینتیس ہزار چارسو کی سطح بھی عبور کر گیا جبکہ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری میں بھی دلچسپی ظاہر کی گئی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔