پاکستانی کرکٹ ٹیم لارڈز گراؤنڈ پہنچ گئی
لندن(92نیوز)دورہ انگلینڈ کےلئے وہاں پر موجود قومی کرکٹ ٹیم لارڈز گراوںڈ پہنچ گئی ہے ۔
پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے پہلے پریکٹس کریگی ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلیںڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14جولائی کوشروع ہوگا۔