Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستانی ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی شامل ہیں : سچن ٹنڈولکر

پاکستانی ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی شامل ہیں : سچن ٹنڈولکر
March 15, 2016
نئی دہلی(سپورٹس ڈٰسک)بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی  ٹیم میں ورلڈ  کلاس کے کھلاڑی  شامل ہیں وہ پاکستان  بھارت میچ  دیکھنے  کلکتہ  ضرور جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق سچن ٹنڈولکر نے ایک  بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں  کہا کہ  پاکستان اور بھارت کا میچ کبھی آسان نہیں ہوتا اور شائقین کو کانٹے کا مقابلہ  دیکھنے کو ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  پاکستانی ٹیم میں ورلڈ کلاس کے کھلاڑی شامل ہیں محمد عامر اور وہاب ریاض کا شمار دنیا کے بہترین باؤلرز میں ہوتا ہے۔