Saturday, July 27, 2024

پاکستانی نژادبرطانوی لڑکی کی فرانزک رپورٹ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول

پاکستانی نژادبرطانوی لڑکی کی فرانزک رپورٹ  نائنٹی ٹو نیوز کو موصول
August 3, 2016
جہلم(92نیوز)جہلم میں مبینہ طور پر قتل کی گئی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامعہ شاہد کی فرانزک رپورٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو موصول ہوچکی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ سامعہ کی موت غیرطبعی تھی سامعہ کی موت سانس رکنے کے باعث واقع ہوئی۔ فرانزک رپورٹ کی کاپی  نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔