Saturday, July 27, 2024

پاکستانی نوجوان نے فلپائن میں فیدرویٹ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی نوجوان نے فلپائن میں فیدرویٹ چیمپئن شپ جیت لی
August 1, 2016
منیلا(سپورٹس ڈیسک )ایک اور پاکستانی سپوت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا پاکستانی نوجوان  نے فلپائن کے شہر منیلا میں فیدر ویٹ چیمپئن شپ  جیت لی ۔ احمد مجتبیٰ کو ورلڈ سیریز آف فائٹنگ  کا بہترین  فیدر ویٹ چیمپئن قراردیا گیا ہے۔