Wednesday, December 7, 2022

پاکستانی میڈیاکی تاریخ میں پہلی بار92نیوزکاواہگہ بارڈرسےبراہ راست نیوزبلیٹن

پاکستانی میڈیاکی تاریخ میں پہلی بار92نیوزکاواہگہ بارڈرسےبراہ راست نیوزبلیٹن
لاہور(92نیوز)پاکستانی میڈیا کی تاریخ میں نائنٹی ٹو نیوز نے پہلی مرتبہ واہگہ بارڈر سے براہ راست نیوز بلیٹن نشر کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  نائنٹی ٹو نیوز نے ایک اور اہم کارنامہ سرانجام دے دیا ہے پاکستانی میڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نائنٹی ٹو نیوز ایچ ڈی نے دشمن ملک کے ساتھ واہگہ بارڈر سے اپنے وطن کی مٹی سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے  نیوز بلیٹن براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا ۔ نائنٹی ٹو نیوز کے سینئر اینکر پرسن طارق متین اور ارضی خان نے نیوز بلیٹن کا آغاز کرتے ہوئے پاکستانی میڈیا میں تہلکہ مچادیا ۔