Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستانی فنکاروں،گلوکاروں،ٹیکنیشنز پر پھر بالی ووڈ کے دروازے بند

پاکستانی فنکاروں،گلوکاروں،ٹیکنیشنز پر پھر بالی ووڈ کے دروازے بند
February 27, 2018

ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی تشدد پسند ذہنیت نے امن اور محبت کے سفیروں  کو بھی نہ چھوڑا اور ایک مرتبہ پھر پاکستانی فنکاروں ،گلوکاروں اور ٹیکنیشنز  پربالی وڈ کے دروازے بند ہو نے لگے۔

بھارتی تنظیم ایف ڈبلیو آئی سی ای نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے بالی ووڈ کے دروازے بند کر دیئے ۔

ایف ڈبلیو آئی سی ای آل انڈیا سینما ایسو سی ایشن کی مرکزی باڈی ہے  ۔