Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی آج 24 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی آج 24 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
February 7, 2018

منڈی بہاؤ الدین( 92 نیوز ) پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی  آج چوبیسویں سالگرہ منا رہے ہیں،اسٹار باؤلر نے 87 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

چیمپئن ٹرافی میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے حسن علی

7فروری1994کو منڈی بہاؤالدین  میں پیدا ہوئے ۔

حسن علی نے 2016میں آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے میں ڈیبیو کیا ۔   2017 کی چمپئین ٹرافی میں بیسٹ باؤلرز کا اعزاز حاصل کیا اور بہت ہی کم عرصے میں کرکٹ کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا۔

نوجوان باؤلر انٹرنیشنل کرئیر میں 87 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں ۔