Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستانی سنیما مالکان کا بھارتی فلموں پر لگی پابندی ختم کرنے کا اعلان

پاکستانی سنیما مالکان کا بھارتی فلموں پر لگی پابندی ختم کرنے کا اعلان
December 17, 2016

 

 لاہور(92نیوز)پاکستانی سنیما مالکان کا بھارتی فلموں پر لگی پابندی ختم کرنے کا اعلان ۔ پیر سے بھارتی فلم فریکی علی کی نمائش سے آغاز ہوگا ۔

مالکان کا کہنا ہے پابندی کے باعث بہت زیادہ مالی نقصان ہو رہا تھا۔