Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستانی سفارتکاری میں ناکامی !!! سانحہ سمجھوتہ، بھارتی فنڈنگ، مسئلہ کشمیر کے بغیر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا

پاکستانی سفارتکاری میں ناکامی !!! سانحہ سمجھوتہ، بھارتی فنڈنگ، مسئلہ کشمیر کے بغیر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا
July 11, 2015
لاہور (92نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کی درخواست پر روسی شہر اوفا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔ سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس، کراچی میں بھارتی فنڈنگ اور بلوچستان میں مداخلت کے معاملات پر بات ہوئی مگر پاکستانی سفارت کار مشترکہ اعلامیہ میں شامل نہ کرا سکے۔