Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستانی باکسر یاسر ملک نے کیریئر کی پہلی پروفشنل فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر یاسر ملک نے کیریئر کی پہلی پروفشنل فائٹ جیت لی
February 25, 2018

برلن ( 92 نیوز ) پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے ایک اور کامیابی  حاصل کر لی ہے ۔

باکسر یاسرملک نے کیریئر کی پہلی پروفشنل فائٹ جیت لی ہے ۔

کراچی کے یاسرملک نے جرمن باکسر کو اسی کے دیس میں ناک آؤٹ کردیا۔

باکسر یاسر ملک کا کہنا ہے فائٹ جیتنے پر بہت خوش ہوں اور

پاکستان کے لئے عالمی چیمپین بننا چاہتا ہوں ۔