Wednesday, October 5, 2022

پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں تین لیگی ارکان اسمبلی غائب

پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں تین لیگی ارکان اسمبلی غائب

جھنگ ( 92 نیوز ) جھنگ میں پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں تین لیگی ارکان اسمبلی غائب رہے ۔ غلام بی بی بھروانہ، شیخ اکرم، غلام محمد لالی کو دعوت نامے دئیے گئے تھے مگر انہوں نے تقریب میں شرکت نہ کی ۔
ارکان اسمبلی کی عدم شرکت پر حکومت نے نوٹس لے لیا ۔