Monday, January 30, 2023

پانی کی قلت سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس

پانی کی قلت سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ  کی زیرصدارت اجلاس
کراچی ( 92 نیوز ) پانی کی قلت سے متعلق وزیراعلیٰ  سندھ  کی زیرصدارت اجلاس  منعقدا ہوا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حب ڈیم اور کینجھرجھیل کراچی کے لیے اہم ہیں ۔ چاہتا ہوں اگلے دو مہینوں میں پانی کی قلت کوکنڑول کیاجائے۔