پانی کی دھار تلوار کی دھار سے بھی تیز

لندن (ویب ڈیسک) پانی کی ایسی تیز دھار جس نے لوہے کے ایک مضبوط ترین تالے کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا۔
پانی کی دھار پتھرمیں بھی سوراخ کرسکتی ہے یہ توآپ نے سنا ہوگا لیکن اس کا عملی مظاہرہ بھی ملاحظہ کریں۔
زیر بالا تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانی کی تیز دھار میں اتنی طاقت ہے کہ وہ لوہے کے ایک مضبوط ترین تالے کو دوٹکڑوں میں تبدیل کردیتی ہے، یوں لگ رہاہے جیسے تالاموم کا بناہواہے اور پانی اسے چیر رہاہے۔