Thursday, September 29, 2022

پانی کیساتھ خشکی پر دوڑنے والی کشتی تیار

پانی کیساتھ خشکی پر دوڑنے والی کشتی تیار

لندن ( 92 نیوز ) کشتی اب صرف پانی پر ہی نہیں تیرے گی بلکہ خشکی پر بھی دوڑے گی۔

خصوصی طور پر تیارکئے گئے ٹریکس اس کشتی کو خشکی پر چلنے میں مدد دیتے ہیں ۔

تیراکی کے وقت محض 15 سیکنڈزمیں یہ ٹریکس اپنےلئے مخصوص جگہ چلے جاتے ہیں۔

ایگوانا نامی یہ یاٹ خشکی پر ساڑھے چار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔