Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پانڈا کی کپڑے دھونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی

پانڈا کی کپڑے دھونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی
February 7, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) اب تک آپ نے انسانوں کو ہی اپنے کپڑےدھوتےہوئے دیکھاہوگا لیکن ہم آپکو ملوانےجارہےہیں چین کےایک ایسے پانڈاسےجوکپڑےدھونےمیں کسی دھوبی سے کم نہیں۔

پانڈا نے ایک کپڑا لیا اور اسے حوض میں بیٹھ کر ایک ماہر دھوبی کی طرح پٹخ پٹخ کر دھویا ۔

پانڈا کی کپڑے دھونے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔