Saturday, July 27, 2024

پانچ ہزارکلاسیکل ڈانسرز کا ایک ساتھ پرفارم کرنے کانیا عالمی ریکارڈ

پانچ ہزارکلاسیکل ڈانسرز کا ایک ساتھ پرفارم کرنے کانیا عالمی ریکارڈ
April 15, 2017
نئی دہلی (ویب ڈٰیسک )بھارت میں پانچ ہزار کلاسیکل ڈانسرز نے ایک ساتھ پرفارم کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ طلبہ اور فنکاروں نے چھبیس منٹ تک فن کا مظاہرہ کیا اور گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرایا ہے ۔  اس سے پہلے اکیس سو ڈانسرز نے ایک ساتھ پرفارم کر کے عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔