Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پانچ میجرجنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

پانچ میجرجنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
April 9, 2015
راولپنڈی(92نیوز)پانچ میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں ان میجرجنرلز کو ترقی دی۔ ترقی پانے والے میجرجنرلز مندرجہ ذیل ہیں ،عمر محمود حیات،ظفراقبال ملک،جاوید محمود بخاری،انورعلی حیدراور شاہدبیگ مرزا شامل ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔