Saturday, July 27, 2024

پانامہ لیکس کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ آج شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

پانامہ لیکس کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ آج شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
April 13, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام پانچ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ پاناما لیکس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام پانچ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ پاناما لیکس کے حوالے تبادلہ خیال کریں گے۔ ملک کی داخلی سیکورٹی اور پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق بھی میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔