Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پانامہ لیکس پر شیخ رشید کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پانامہ لیکس پر شیخ رشید کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
August 19, 2016
راولپنڈی(92نیوز)پانامہ لیکس ہنگامےپرشیخ رشیدنےحکومت کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا چار جلسوں  سے خطاب کے شیڈول کااعلان بھی کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کل فیصل آباد اورپرسوں گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گےجس کےبعد وہ  ستائیس اگست کو ملتان اوراٹھائیس اگست کو کراچی میں جلسہ کریں گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک احتساب ،تحریک قصاص اورتحریک نجات سب کی منزل ایک ہی ہے۔