Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما کی خبروں سے فیصلے تک، 92نیوز کرپشن بے نقاب کرنے میں سب سے آگے

پاناما کی خبروں سے فیصلے تک، 92نیوز کرپشن بے نقاب کرنے میں سب سے آگے
July 28, 2017

لاہور(92نیوز)پاناما کیس کی خبروں سے لے کر تاریخی فیصلے تک طاقتوروں کی کرپشن بے نقاب کرنے میں نائنٹی ٹو نیوز رہا سب سے آگے۔ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کی خبر بھی ناظرین تک سب سے پہلے پہنچائی۔ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز بھی اپنے ہم عصروں میں سب سے آگےرہا اور نااہلی کے فوری بعد اخبار کا ضمیمہ شائع کر کے تاریخ رقم کر دی۔