Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما کیس کی سماعت ، نائنٹی ٹو نیوزنے لمحہ بہ لمحہ اپنے ناظرین کو باخبر رکھا

پاناما کیس کی سماعت ، نائنٹی ٹو نیوزنے لمحہ بہ لمحہ اپنے ناظرین کو باخبر رکھا
July 20, 2017

لاہور(92نیوز)بڑی عدالت بڑا مقدمہ پاناما کیس کی سماعت سے92نیوز رکھ رہا ہے اپنے ناظرین کو مسلسل باخبر۔ نائنٹی ٹو نیوز کی خصوصی اور طویل ٹرانس مشن میں  ۔تجربہ کار رپورٹرز کی ٹیم اور مایہ ناز تجزیہ کاروں  نے ڈالی ہے روشنی کیس کے ہر پہلو پر۔

باخبرباوثوق 92 نیوز نے دکھایا ہے صرف سچ خبر کی چھان بین کر کےپہنچائی ہر حقیقت اپنے ناظرین تک ۔

نائنٹی ٹو نیوز ایچ ڈی پلس کی خصوصی نشریات کو عوامی حلقوں میں بھی خوب سراہا جارہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہےنائنٹی ٹو نیوز حق اور سچ کا سفر جاری رکھےگا۔ ہرطرف پاناما کا ہنگاما ہے  اورنائنٹی نیوز دے رہاہے نان اسٹاپ کوریج ۔۔مستند رپورٹنگ اور جاندار تجزیےکیلئے دیکھتے رہیے نائنٹی ٹو نیوزکیوں کہ ہم ہیں نائنٹی ٹو۔