Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما کیس پاکستان کی تاریخ بدل رہا ہے، عمران خان

پاناما کیس پاکستان کی تاریخ بدل رہا ہے، عمران خان
July 4, 2017

چترال (92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما پاکستان کی تاریخ بدل رہا ہے پہلی بار بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم اور وزیر خزانہ جب چوری کرتے ہیں تو ملک تباہ ہوتا ہے جے آئی ٹی میں سپریم کورٹ کے سامنے ان کی تلاشی ہو رہی ہے۔