Friday, December 2, 2022

پاناما کیس میں وزیراعظم کا بالکل بری ہونا مشکل لگ رہا ہے : پرویز مشرف

پاناما کیس میں وزیراعظم کا بالکل بری ہونا مشکل لگ رہا ہے : پرویز مشرف
اسلام آباد(92نیوز)سابق صدر پرویزمشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا پاناما کیس میں بالکل بری ہونا مشکل لگ رہا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نےنائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام  92ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کیس میں وزیراعظم کا بالکل بری ہونا مشکل لگ رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنابدتمیزی اور بہت غلط بات ہے۔