Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما لیکس کی تحقیقات کا کمیشن مکمل بااختیار ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات

پاناما لیکس کی تحقیقات کا کمیشن مکمل بااختیار ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات
April 9, 2016
اسلام آباد (92نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس بڑا معاملہ نہیں، کچھ لوگوں نے طوفان اٹھا رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والا کمیشن مکمل بااختیار ہو گا۔ پرویز رشید نے کہا رائیونڈ میں ذاتی گھر ہے، امید ہے مخالف دانشمندی سے کام لیں گے۔ شیشے کے گھر سے کوئی پتھر پھینکے گا تو خود بھی محفوظ نہیں رہے گا۔