Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما لیکس فیصلہ سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

پاناما لیکس فیصلہ سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے
July 28, 2017

 اسلام آباد(92نیوز)پاناما لیکس فیصلہ سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔  درخواست گزاروں کو ذاتی حیثیت میں  پیش ہونے کا  حکم دیا گیا ہے ۔   مدعلیہان نوازشریف، مریم، حسن، حسین ،ڈاراور کیپٹن صفدر  کو بھی اطلاع کے نوٹس کئے گئے ہیں جبکہ   کیس سے منسلک تمام وکلاء اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری ہوچکے ہیں ۔

 سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس داخلہ ،الیکشن کمشن  کو نوٹس بھی جاری کئے گئے۔