Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاناما لیکس سکینڈل کی شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعظم کمیٹی بنائیں : شاہ محمود قریشی

پاناما لیکس سکینڈل کی شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعظم کمیٹی بنائیں : شاہ محمود قریشی
May 16, 2016
لاہور (92نیوز) رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاناما لیکس سکینڈل کی شفاف تحقیقات کےلئے ایک کمیٹی کا اعلان کریں جو اپوزیشن سے رابطہ کرے۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ”نائنٹی ٹو ایٹ ایٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اپوزیشن اور حکومتی نمائندوں پر مشتمل لیگل کمیٹی بھی بنائیں اور شفاف تحقیق کےلئے وزیراعظم عہدے سے علیحدہ ہوجائیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔