Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاناما لیکس :خورشید شاہ نے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کردیا

پاناما لیکس :خورشید شاہ نے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کردیا
April 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نےجسٹس ریٹائرڈسرمدجلال عثمانی کانام مستردکردیا۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہناتھا کہ حکومت رضاربانی کی سربراہی میں کمیشن بنائے۔