Saturday, July 27, 2024

پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت کے بعد ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی

پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت کے بعد ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی
April 9, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت پر ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت پر ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی۔رقم کی ادائیگی پال واکر کے دوست راجر  روڈس کی جائیداد سے کی گئی  ہے۔