Saturday, July 27, 2024

پالتو جانور بھی ریو ڈی جنیرو کارنیول کے رنگ میں رنگ گئے

پالتو جانور بھی ریو ڈی جنیرو کارنیول کے رنگ میں رنگ گئے
February 11, 2018

برازیل( 92 نیوز ) پالتو جانور بھی ریو ڈی جنیرو کارنیول کے رنگ میں رنگ گئے ۔

برازیل میں جاری پریڈ میں شہریوں نے  اپنے  پالتو جانوروں کو دلچسپ  ملبوسات پہنائے اور سامبا کی دھنوں پر رقص کیا۔۔

چودہ فروری تک جاری رہنے والے کارنیول میں لاکھوں  افراد کی ریو شہر آمد متوقع ہے ۔