Tuesday, October 4, 2022

پالتو جانوروں کیساتھ شاپنگ کرنا اب ممکن ہوگیا

پالتو جانوروں کیساتھ شاپنگ کرنا اب ممکن ہوگیا
ہانگ کانگ ( 92 نیوز) یوں تو کئی مکامات پر جانوروں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے ، لیکن ہانگ کانگ کے اس شاپنگ سینٹر نے اپنے دروازے انسانوں کیساتھ جانوروں کیلئے بھی کھول دیے ہیں۔ یہاں لوگ نہ صرف اپنے پالتو جانوروں کیساتھ خریداری کرسکتے ہیں بلکہ اپنے جانوروں کی تصاویر بھی سکیچ کرواسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان جانوروں کےمختلف مقابلوں  کیلئے بھی مخصوص علاقہ مختص کیاگیاہے۔