Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پارٹی اور لیڈرشپ پر مشکل ترین وقت ہےپارٹی کو کیسےچھوڑ سکتا ہوں: نثارچودھری

پارٹی اور لیڈرشپ پر مشکل ترین وقت ہےپارٹی کو کیسےچھوڑ سکتا ہوں: نثارچودھری
July 27, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پارٹی اور لیڈرشپ پر مشکل ترین وقت ہے پارٹی کو کیسےچھوڑ سکتا ہوں ۔ چودھری نثار کہتے ہیں مسلم لیگ نون اور نواز شریف کیلئے ساری زندگی داؤ پر لگائی پارٹی قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تینتیس سال سے پارٹی کی ہر میٹنگ میں شریک ہوا ڈیڑھ ماہ قبل اچانک سینئر قیادت کی میٹنگ میں بلانا چھوڑ دیا گیا۔