Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پارٹی اختلافات ختم نہ ہوئے تو برا ہوگا ، فیصل سبزواری

پارٹی اختلافات ختم نہ ہوئے تو برا ہوگا ، فیصل سبزواری
February 8, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری  کا  کہناہے پارٹی کے اختلافات ختم نہ ہوئے تو برا ہوگا ۔ اسکروٹنی کے بعد سامنے آئے گاکون سا امیدوار دستبردار ہوگا۔

فیصل سبزواری نے مزید کہا کہ کوشش ہے معاملات کسی کروٹ بیٹھ جائیں ،پچھلے 4 روز میں ایم کیوایم پاکستان کو بہت نقصان پہنچ چکا۔

ان کا کہنا تھا کہ پوری کوشش  ہے ایم کیو ایم کو تقسیم نہ ہونے دیں ۔