Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پارلیمںٹ کا مشترکہ اجلاس کیا یمن کی صورتحال پر بلایا گیا :ریحام خان کا سوال

پارلیمںٹ کا مشترکہ اجلاس کیا یمن کی صورتحال پر بلایا گیا :ریحام خان کا سوال
April 6, 2015
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی اور سابق اینکرپرسن ریحام خان نے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹ میں یہ سوال کیا ہے کہ کیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یمن کی صورتحال پر بحث کرنے کےلئے بلایا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے موجودہ سیشن میں گرما گرم ہونے والی بحث پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  یمن کی صورتحال پر بحث کرنے کی بجائے دوسری طرف مڑگیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔