پارلیمنٹ کی توہین پر سی ڈی اے کے دو ممبر معطل
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پارلیمنٹ کی توہین کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صی ڈی اے کے دو ممبرز معطل کر دیئے
سیکرٹری کیڈ نے ممبر ایڈمنسٹریشن یاسر پیرزادہ اور ممبر پلانگ اسد محبوب کیانی کو معطل کیا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔